آخری عشرے کی شب میں جاگنا ہے دوستو !
سر کو سجدے میں جھکا کر مانگنا ہے دوستو !
آج کی شب مغفرت کی مانگ لیں دل سے دعا
نور کا چاروں طرف اک سلسلہ ہے دوستو
جس طرف بھی دیکھیۓ رحمت کی چھائی ہے گھٹا
روزہ داروں کی عبادت کا صلہ ہے دوستو
کیوں نہ ہو دل میں اداسی اور آنکھوں میں نمی
ہو کے رخصت ماہ- رمضاں جا رہا ہے دوستو
ماہ- رمضاں چند راتوں کا ہی اب مہمان ہے
سوچ کر بزمی کا دل بھی غمزدہ ہے دوستو !
علی دانش بزمی
فون – 7779949099
نیو عظیم آباد کالونی
پٹنہ ۔ 800006
سر کو سجدے میں جھکا کر مانگنا ہے دوستو !
آج کی شب مغفرت کی مانگ لیں دل سے دعا
نور کا چاروں طرف اک سلسلہ ہے دوستو
جس طرف بھی دیکھیۓ رحمت کی چھائی ہے گھٹا
روزہ داروں کی عبادت کا صلہ ہے دوستو
کیوں نہ ہو دل میں اداسی اور آنکھوں میں نمی
ہو کے رخصت ماہ- رمضاں جا رہا ہے دوستو
ماہ- رمضاں چند راتوں کا ہی اب مہمان ہے
سوچ کر بزمی کا دل بھی غمزدہ ہے دوستو !
علی دانش بزمی
فون – 7779949099
نیو عظیم آباد کالونی
پٹنہ ۔ 800006
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں